Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Seerat Syeda Ayesha Siddiqa سیرت سیدہ عائشہ صدیقہ سلد سیرت سرور عالم صلی اللّٰہ

SKU: 79662563469

4.5
USD475.00 USD496.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

سیرت سرور عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم  از مولانا مودودی

اُن کی زیرنظر کتاب سماج کے ان معاملات کا احاطہ کرتی ہے جس پر ہمارے ہاں کم ہی لکھا جارہا ہے۔ وہ ترقی پسند فکر رکھنے والے دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں، اسی لیے سماج کے اندر برپارحجانات کو وہ سیاست سے علیحدہ تصور نہیں کر سکتے۔ فرخ سہیل گوئندی کی تحریریں پاکستانی سماج کے ان تضادات کو بے نقاب کرتی ہیں جن کے سبب ہمارا سماج پسماندگی میں دھنسا ہوا ہے۔ یہ کتاب ایسے ہی موضوعات سے متعلق ہے، خصوصاً ان کا یہ کہنا کہ ریاست کابکھرنا اتنا خطرناک نہیں جس قدر سماج کا بکھر جانا خطرناک ہے۔ وہ درست کہتے ہیں کہ جہاں ریاستیں بکھر گئیں وہاں اس قدر نقصان نہ ہوا، جس قدر نقصان سماج کے بکھرنے کا ہے۔ اس حوالے سے یہ کتاب آج کے حالات میں ایک منفرد موضوع ہے۔ فرخ سہیل گوئندی نے اس کتاب میں پاکستان کی نیم سرمایہ دارانہ، نیم جاگیردارانہ، نیم قبائلی سماج کے تضادات کو جس خوبی سے بیان کیا ہے، یہ انہی کا کمال ہے۔ انہوں نے اس عمل کو کولمبیننائزیشن قرار دیا ہے اور حیران کن اور متاثرکن بات یہ ہے کہ اس حوالے سے انہوں نے دو دہائیوں قبل نشاندہی کرنا شروع کر دی تھی۔ ”بکھرتا سماج“ اس موضوع پر ایک اہم کتاب کے طور پر جانی جائے گی کہ ایک ایسی ریاست جس کی رِٹ بکھرنے سے زیادہ خطرناک رجحان سماج کے بکھرنے کا ہے اور ریاست کی رِٹ کی جگہ منظم مجرم، دہشت گرد مسلح گروہ لے رہے ہیں جو اس سماج کے بکھرنے پر غالب ہونے کی طاقت حاصل کرتے چلے جارہے ہیں۔

ڈپٹی نذیر احمد کا افسانہ مبتلا ایک ایسا ناول ہے جو اپنے مرکزی کردار کی جدوجہد اور اخلاقی اتار چڑھاؤ کو پیش کرتا ہے، جس میں دیانتداری کی اہمیت اور غیر اخلاقی رویے کے نتائج پر زور دیا گیا ہے۔

پنجتن پاک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم کی سیرت پر لکھی گئی ضخیم کتاب

Writer: Abu Muhammad Makhdoom zada

Seerat Syeda Ayesha Siddiqa سیرت سیدہ عائشہ صدیقہ سلد سیرت سرور عالم صلی اللّٰہ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products