Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Hazrat Salman Farsi حضرت سلمان فارسی تاریخ مذاہب شیخ محمد عبداللہ عظیم حریت

SKU: 56663220233

4.9
USD400.00 USD432.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

شیخ محمد عبداللہ عظیم حریت پسند راہنما شیخ محمد عبداللہ کی خود نوشت

کیا اسلام صرف حکم دے کر عقائد کو منوالینا چاہتا ہے ؟ یا پھر ان عقائد کی صداقت کے لیے کوئی دلیل بھی ہے ؟

علامہ اقبال کے عسکری افکار کو سمجھنے کیلئے بہترین کتاب

بھائی بھائی

بانگ درا" علامہ اقبال کا شعری مجموعہ ہے۔ جسے ایک خوبصورت گلدستہ کہا جا سکتا ہے ۔جس میں سیکڑوں قسم کے رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو اور ان کی رعنائی جلوہ افروز ہے۔ اس مجموعہ میں جہاں ایک طرف حب الوطنی سے لبریز ترانے شامل ہیں جن میں سارے جہاں سے اچھا اور ہمالہ جیسی نظمیں بطور خاص دیکھی جا سکتی ہیں ،وہیں بچوں کی نفسیات کے اعتبار سے دعائیں اور دیگر نظمیں جو مکالمہ اور مناظرہ کی شکل میں لکھی گئی ہیں شامل ہیں ۔جیسے' لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' اور' ایک مکڑ اور مکھی'، ایک گائے اور بکری ایک پہاڑ اور گلہری وغیرہ۔ اس کے علاوہ شکوہ اور جواب شکوہ جیسی لازوال مسدس بھی اسی مجموعہ کلام میں شامل ہے اور نیا شوالہ جیسی نظمیں بھی شامل ہیں، کچھ نامور حضرات کی یاد میں بھی نظمیں ہیں اور علامہ کی غزلیات کا بہت ہی خوبصورت اجتماع ہے اگرچہ علامہ کو ان کی نظموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ علامہ کی شاعری ایک خوبصورت ہدیہ ہے ہم اہل مشرق کے لئے

Hazrat Salman Farsi حضرت سلمان فارسی تاریخ مذاہب شیخ محمد عبداللہ عظیم حریت

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products