Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Hazrat Abu Bakar Ky Faisly حضرت ابوبکر کے فیصلے مقدمہ شعر و شاعری نفحات الانس مولانا عبد الرحمن

SKU: 43245599887

4.0
USD300.00 USD343.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

نفحات الانس مولانا عبد الرحمن جامی کی مشہور تصنیف جس میں مولانا نے اپنے وقت تک کے اکابر اور مسلم صوفیاء کرام کے حالات و واقعات نیز فرمودات جمع کیے۔ اس میں 625 اولیاء کے حالات و فرمودات درج کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب مولانا جامی نے 883ھ بمطابق 1478ء میں تالیف فرمائی یہ صوفیا کے حالات پر ایک نادر مجموعہ ہے اس کی ابتدائی صفحات میں اسلامی تصوف کے اصول و احکام اور صوفیا کی تاریخ پر 9 فصلیں لکھی گئیں ہیں

شیخ محمد حیات خان کی کتاب سلطان جلال الدین خوارزم شاہ" ایک تاریخی بیان ہے جس میں سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کے دور حکومت اور جدوجہد کی تفصیل ہے، جس میں منگول حملوں کے خلاف ان کے دفاع اور خوارزمیہ سلطنت میں ان کے کردار پر توجہ دی گئی ہے۔

حضرت بلھے شاہ رح کے کی کافی کی اُردو شرح

غزوۂ تبوک کی پیشنگوئی

Its great virtue lies in the fact it is a work of research as much as it is of analysis and reflection

Hazrat Abu Bakar Ky Faisly حضرت ابوبکر کے فیصلے مقدمہ شعر و شاعری نفحات الانس مولانا عبد الرحمن

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products