Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Ba Asool Leadership Qansi ka zaman اقبال کے کلام پر مشتمل

SKU: 37795580278

4.2
USD310.00 USD336.00

Pay in 4 interest-free payments of $77.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 27 - Aug 1

Description

اقبال کے کلام پر مشتمل فارسی کتاب جاویدنامہ کی اردو شرح

اس کتاب میں ہر دور اور علاقے میں موجود بزرگ کی مختصر سوانح ۔۔۔ حیات و تعلیمات ۔۔۔ اور پیدائش اور وفات کے ساتھ ساتھ پھر ان بزرگوں سے آگے یہ سلسلہ کیسے چلا اس کا بھی ذکر موجود ہے ۔۔۔

فتوحات مکیہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کی کتاب کا نام ہے۔ زیرہ نظر کتاب اس کا اردو ترجمہ جلد اول ، دوم کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ جوشیخ اکبر محی الدین کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے یہ تصوف اسلامی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب ہے۔ اس میں ہی وحدت الوجود پر بحث کی گئی ہے۔ اس کا اثر تمام اسلامی صوفی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی کتاب پر سلفی اور بعض دیگر شخصیات نے اعتراضات و تنقیدیں لکھی ہیں اور کئی نامور علما نے اس کی شرح کی ہے۔ فتوحات مکیہ ابن عربی کا سب سے ضخیم کام ہے جو پانچ سو ساٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ مکہ میں قیام کے دوران اس کتاب کی تحریر کا آغاز ہوا تھا اور اس کی بنیاد وہاں حاصل ہونے والے کشف تھے۔ ہر باب ایک ایسے مقام کی نمائندگی کرتا ہے جس سے حقیقت یا اس کے کسی پہلو کا تجزیہ ممکن ہے اور یوں وہ کثرت میں وحدت کی توجیہ کرتے ہیں۔ یہ کتاب روحانی تعلیم کے ضخیم دائرۃالمعارف کی حیثیت رکھتی ہے۔

بلھے شاہ کے کلام کی شرح

رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت سے لے کر اس دنیا سے پردہ فرمانے تک مکمل سیرت مولانا مودودی کے قلم سے

Ba Asool Leadership Qansi ka zaman اقبال کے کلام پر مشتمل

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products